TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1025 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1025

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَائِ

ہشام بن عمار و سہل ابن ابی سہل، سفیان بن عیینہ، ابوحازم ، حضرت سہل بن سعد ساعدی سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مرد (دوران نماز) سُبْحَانَ اللَّهِ کہیں اور عورتیں تالی بجائیں

It was narrated from Sahl bin Sa'd As-Saidi that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The Yasbih is for men and clapping is for women." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز میں مرد تسبیح کہیں اور عورتیں تالی بجائیں