TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1023 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1023

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ غَالِبٍ الْقَطَّانِ عَنْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ فَإِذَا لَمْ يَقْدِرْ أَحَدُنَا أَنْ يُمَکِّنَ جَبْهَتَهُ بَسَطَ ثَوْبَهُ فَسَجَدَ عَلَيْهِ

اسحاق بن ابراہیم بن حبیب، بشر بن مفضل، غالب قطان، بکر بن عبد اللہ، حضرت انس بن مالک بیان فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ شدید گرمی میں نماز پڑھتے تھے۔ جب ہم میں سے کوئی اپنی پیشانی زمین پر (بوجہ تپش) نہ ٹکا سکتا تو کپڑا بچھا کر اس پر سجدہ کر لیتا ۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "We used to perform prayer with the Prophet P.B.U.H when it was very hot. When one of us could not place his forehead firmly on the ground, he would spread his garment and prostrate on it." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سردی یا گرمی کی وجہ سے کپڑوں پر سجدہ کا حکم