TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1011 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1011

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُحَارِبِيِّ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّيْتَ فَلَا تَبْزُقَنَّ بَيْنَ يَدَيْکَ وَلَا عَنْ يَمِينِکَ وَلَکِنْ ابْزُقْ عَنْ يَسَارِکَ أَوْ تَحْتَ قَدَمِکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، منصور، ربعی بن حراش، حضرت طارق بن عبداللہ محازلی فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم نماز پڑھ رہے ہو تو اپنے سامنے یا دائیں طرف مت تھوکو البتہ بائیں جانب یا پاؤں کے نیچے تھوک سکتے ہو ۔

It was narrated that Tariq bin 'Abdullah Al-Muharibi said: "The Prophet P.B.U.H said: 'When you perform prayer, do not spit in front of you or to your right, but spit to your left or beneath your feet:" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نمازی بلغم کس طرف تھوکے ؟