TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1006 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1006

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ الْمَکِّيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَکَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ شَيْئًا فَلَا يَأْتِيَنَّ الْمَسْجِدَ

محمد بن صباح، عبداللہ بن رجاء مکی، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو اس درخت میں سے تھوڑا سا بھی کھا لے تو وہ مسجد (اسی حالت میں) نہ آئے (اچھی طرح منہ کی بو زائل کر کے آ سکتا ہے) ۔

It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever eats anything from this plant, let him not come to the masjid.'(Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو لہسن کھائے تو وہ مسجد کے قریب بھی نہ آئے