TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1003 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 1003

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دَخَلَ أَحَدُکُمْ الْمَسْجِدَ فَلْيُصَلِّ رَکْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَجْلِسَ

عباس بن عثمان، ولید بن مسلم، مالک بن انس، عامر بن عبداللہ بن زبیر، عمرو بن سلیم زرقی، حضرت ابوقتادہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی مسجد میں جائے تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعتیں پڑھ لے۔ (اگر مکروہ اوقات ہوں تو پھر تحیہ المسجد نہ پڑھے اس لئے کہ مکروہ اوقات میں نماز پڑھنے سے حدیث میں شدید ممانعت وارد ہوئی ہے) ۔

It Was narrated from Abu Qatadah that the Prophet P.B.U.H said When one of you enters the masjid, let him perform two Rak'ah before he sits down . (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو مسجد میں داخل ہو ، نہ بیٹھے حتیٰ کہ دو رکعت پڑھ لے