TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 986 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 986

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ مُنِعَتْ خَيْرًا مِنْ ذَلِكَ الصَّلَاةَ الْمَكْتُوبَةَ

عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں ایسی عورت کو اس سجدے سے زیادہ اہم چیز سے منع کیا گیا ہے اور وہ فرض نماز ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: حائضہ عورت آیت سجدہ سن لے تو سجدہ نہیں کرے گی۔