TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 937 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 937

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ إِنْ كَانَ لِلنُّفَسَاءِ عَادَةٌ وَإِلَّا جَلَسَتْ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً

عطاء (بن ابی رباح) فرماتے ہیں اگر عورت کی نفاس کی مدت طے شدہ ہو تو ٹھیک ہے ورنہ وہ چالیس سن نفاس کی حالت میں بسر کرے گی۔

-

Permalink

See the full chapter: نفاس کی مدت اور اس کے بارے میں اقوال