TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 892 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 892

أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ سَعِيدٍ الدِّمَشْقِيُّ عَنْ شُعَيْبِ بْنِ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ وَيَحْيَى بْنَ أَبِي كَثِيرٍ يَقُولَانِ تُفْرِدُ لِكُلِّ صَلَاةٍ اغْتِسَالَةً قَالَ الْأَوْزَاعِيُّ وَبَلَغَنِي عَنْ مَكْحُولٍ مِثْلُ ذَلِكَ

امام اوزاعی بیان کرتے ہیں میں نے امام زہری اور یحیی بن ابوکثیر کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے ایسی عورت ہر نماز کے وقت الگ سے غسل کرے گی۔ امام اوزاعی بیان کرتے ہیں مکحول سے بھی یہی منقول ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: اگر عورت کو حیض اور استحاضہ کے ایام میں فرق پتہ نہ چل سکے۔