TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 870 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 870

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَمْرٍو عَنْ الْحَسَنِ قَالَ إِذَا صَلَّتْ الْمَرْأَةُ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ حَاضَتْ فَلَا تَقْضِي إِذَا طَهُرَتْ

حضرت حسن بصری فرماتے ہیں جب عورت دو رکعت پڑھے اور پھر اسے حیض آ جائے تو پاک ہونے کے بعد اس کی قضا ادا نہیں کرے گی۔

-

Permalink

See the full chapter: اگر نماز کے وقت عورت کو حیض آ جائے یا اس کا حیض ختم ہوجائے۔