TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 815 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 815

أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ حَفْصٍ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ كَانَ يَقُولُ الْمُسْتَحَاضَةُ لَا يَغْشَاهَا زَوْجُهَا قَالَ أَبُو النُّعْمَانِ قَالَ لِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ لَا أَعْلَمُ أَحَدًا قَالَ هَذَا عَنْ الْحَسَنِ

حفص بیان کرتے ہیں حضرت حسن بصری فرماتے ہیں مستحاضہ عورت کا شوہر اس کے ساتھ صحبت نہیں کرسکتا۔ ابونعمان بیان کرتے ہیں یحییٰ بن سعید قطان نے مجھے بتایا میرے علم میں کوئی ایسا شخص نہیں ہے جس نے حسن بصری کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہو۔

-

Permalink

See the full chapter: جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ مستحاضہ عورت کا شوہر اس کے ساتھ صحبت نہیں کرسکتا۔