TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 762 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 762

أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ هِشَامٍ صَاحِبِ الدَّسْتَوَائِيِّ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں مباشرت کرلیا کرتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: روزہ دار شخص کو مباشرت کی اجازت ہے۔