TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 750 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 750

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَهُوَ جُنُبٌ فَقَالَتْ كَانَ يَتَوَضَّأُ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ ثُمَّ يَنَامُ

عبدالرحمن اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنابت کی حالت میں سونا ہوتا تھا تو آپ کیا کرتے تھے انہوں نے جواب دیا آپ نماز کے وضو کی طرح وضو کر کے سو جایا کرتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی جنبی سونا چاہے۔