TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 701 · Explanation of Purification

Sunan DarimiHadith 701

أَخْبَرَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ يَمُرُّ بِنَا وَالنَّاسُ يَتَوَضَّئُونَ مِنْ الْمِطْهَرَةِ وَيَقُولُ أَسْبِغُوا الْوُضُوءَ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنْ النَّارِ قَالَ أَبُو مُحَمَّد هَذَا أَعْجَبُ إِلَيَّ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو

محمد بن زیاد بیان کرتے ہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہمارے پاس سے گزرے کچھ لوگ اس وقت وضو کر رہے تھے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بولے اچھی طرح وضو کیا کرو کیونکہ حضرت ابوقاسم نے ارشاد فرمایا ہے وضو کے دوران خشک رہ جانے والی ایڑھیوں کے لیے جہنم کی بربادی ہے۔ امام دارمی فرماتے ہیں مجھے یہ روایت عبداللہ بن عمرو سے منقول روایت سے زیادہ پسند ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: ایڑیوں کے لیے جہنم کی بربادی ہے۔