TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 70 · Introduction to Sunan al-Darimi

Sunan DarimiHadith 70

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ مَا سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا قَطُّ فَقَالَ لَا قَالَ أَبُو مُحَمَّد قَالَ ابْنُ عُيَيْنَةَ إِذَا لَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ وَعَدَ

حضرت جابر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے جب بھی کوئی چیز مانگی گئی آپ نے کبھی نہ نہیں کی۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں ابن عیینہ نے فرمایا : اگر آپ کے پاس کوئی چیز نہیں ہوتی تھی تو آپ وعدہ کرلیتے تھے۔

-

Permalink

See the full chapter: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت کا بیان۔