TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 591 · Introduction to Sunan al-Darimi

Sunan DarimiHadith 591

أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ إِذَا حُدِّثْتُمْ شَيْئًا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَظُنُّوا بِهِ الَّذِي هُوَ أَهْدَى وَالَّذِي هُوَ أَتْقَى وَالَّذِي هُوَ أَهْيَأُ

حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں جب تم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کوئی حدیث بیان کرو تو اس کے بارے میں وہی مفہوم مراد لو جو حدیث کے مطابق ہو اور پرہیزگاری کے قریب ہو اور زیادہ مناسب ہو۔

-

Permalink

See the full chapter: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں تاویل کرنا۔