TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 460 · Introduction to Sunan al-Darimi

Sunan Darimi — Hadith 460

أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ هِشَامٍ قَالَ مَا كَتَبْتُ عَنْ مُحَمَّدٍ إِلَّا حَدِيثَ الْأَعْمَاقِ فَلَمَّا حَفِظْتُهُ مَحَوْتُهُ

ہشام بیان کرتے ہیں میں نے محمد نامی راوی کے حوالے سے صرف اعماق والی حدیث تحریر کی ہے جب وہ مجھے یاد ہوگئی تو میں نے اسے بھی مٹا دیا تھا۔

-

Permalink

See the full chapter: جن لوگوں کے نزدیک حدیث تحریر کرنا (مناسب نہیں ہے)