TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2961 · Discussion on Inheritance

Sunan DarimiHadith 2961

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي امْرَأَةِ الْأَسِيرِ أَنَّهَا تَرِثُهُ وَيَرِثُهَا

حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک قیدی کی بیوی کے بارے میں فرمایا تھا یہ اس قیدی کی وارث بنے گی اور وہ اس کا وارث بنے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: قیدی شخص کی وراثت کا حکم