TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2958 · Discussion on Inheritance

Sunan DarimiHadith 2958

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ إِذَا اجْتَمَعَ نَسَبَانِ وُرِّثَ بِأَكْبَرِهِمَا يَعْنِي الْمَجُوسَ

زہری ارشاد فرماتے ہیں جب دو نسب اکٹھے ہوجائیں تو ان میں سے بڑا وارث بنے گا یہ حکم مجوسیوں کے بارے میں ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: مجوسیوں کی وراثت کا حکم۔