TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2909 · Discussion on Inheritance

Sunan DarimiHadith 2909

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ الدِّيَةُ عَلَى فَرَائِضِ اللَّهِ

ابراہیم نخعی فرماتے ہیں دیت کی تقسیم اللہ کے مقرر کردہ وراثت کے قانون کے مطابق ہوگی۔

-

Permalink

See the full chapter: جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ عورت اپنے شوہر کی دیت میں وارث بنتی ہے۔