TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2900 · Discussion on Inheritance

Sunan DarimiHadith 2900

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عُمَرَ وَعَلِيٍّ وَزَيْدٍ أَنَّهُمْ قَالُوا الْوَلَاءُ لِلْكُبْرِ

ابراہیم نخعی فرماتے ہیں حضرت عمر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے کہ ولاء کا حق قریبی رشتہ دار کو حاصل ہوگا۔

-

Permalink

See the full chapter: ولاء کا حق قریبی رشتہ دار کو ملے گا۔