TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2862 · Discussion on Inheritance

Sunan DarimiHadith 2862

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ قَالَ مَاتَتْ عَمَّةُ الْأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ وَهِيَ يَهُودِيَّةٌ فَأَتَى عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَقَالَ أَهْلُ دِينِهَا يَرِثُونَهَا

طارق بن شہاب بیان کرتے ہیں اشعث بن قیس کی پھوپھی فوت ہوگئی وہ یہودی تھی معاملہ حضرت عمر بن خطاب کے سامنے آیا انہوں نے ارشاد فرمایا اس کے دین سے تعلق رکھنے والے افراد اس کے وارث بنیں گے۔

-

Permalink

See the full chapter: مشرکین اور مسلمانوں کی وراثت کا حکم۔