TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2824 · Discussion on Inheritance

Sunan DarimiHadith 2824

أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ رَجُلًا سَأَلَ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ وَلَدِ الْمُتَلَاعِنَيْنِ لِمَنْ مِيرَاثُهُ قَالَ لِأُمِّهِ وَأَهْلِهَا

ابراہیم بن طہمان فرماتے ہیں میں نے ایک شخص کو عطا بن ابورباح سے لعان کرنے والوں کی اولاد کامسئلہ دریافت کرتے ہوئے سنا کہ اس کی وراثت کسے ملے گی تو انہوں نے جواب دیا اس کی وراثت اس کی ماں اور اس کی ماں کے خاندان والوں کو ملے گی۔

-

Permalink

See the full chapter: لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کی وراثت کا حکم ۔