TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2723 · Explanation of Heart-Softening Matters

Sunan DarimiHadith 2723

أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا الْهَجَرِيُّ عَنْ أَبِي عِيَاضٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ نَارَكُمْ هَذِهِ جُزْءٌ مِنْ سَبْعِينَ جُزْءًا مِنْ نَارِ جَهَنَّمَ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہاری یہ آگ جہنم کی آگ کا٧٠ واں حصہ ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان تمہاری آگ جہنم کی آگ کا اتنا حصہ ہے۔