TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2721 · Explanation of Heart-Softening Matters

Sunan DarimiHadith 2721

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ جُبَيْرٍ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ بَيْنَا أَنَا قَاعِدٌ فِي الْمَسْجِدِ وَحَلْقَةٌ مِنْ فُقَرَاءِ الْمُهَاجِرِينَ قُعُودٌ إِذْ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَعَدَ إِلَيْهِمْ فَقُمْتُ إِلَيْهِمْ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَهُمْ لِيُبْشِرْ فُقَرَاءُ الْمُهَاجِرِينَ بِمَا يَسُرُّ وُجُوهَهُمْ فَإِنَّهُمْ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ قَبْلَ الْأَغْنِيَاءِ بِأَرْبَعِينَ عَامًا قَالَ فَلَقَدْ رَأَيْتُ أَلْوَانَهُمْ أَسْفَرَتْ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو حَتَّى تَمَنَّيْتُ أَنْ أَكُونَ مَعَهُمْ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ میں مسجد میں بیٹھا ہوا تھا غریب مہاجرین بھی مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور ان کے ساتھ بیٹھ گئے میں بھی اٹھ کر آپ کے پاس آگیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا غریب مہاجرین کے لیے ایک ایسی خوش خبری ہے جس سے وہ خوش ہوجائیں گے وہ لوگ امیروں سے چالیس سال پہلے جنت میں داخل ہوں گے۔ حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں میں نے دیکھا تھا کہ ان کے رنگ چمکنے لگے حضرت عبداللہ نے بیان کیا میں نے یہ خواہش کی کاش میں بھی ان میں ہوتا۔

-

Permalink

See the full chapter: غریب لوگ امیروں سے پہلے جنت میں داخل ہوں گے۔