TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2665 · Explanation of Heart-Softening Matters

Sunan DarimiHadith 2665

أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُطْرُونِي كَمَا تُطْرِي النَّصَارَى عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ وَلَكِنْ قُولُوا عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ

حضرت عمر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے یوں ہی حد سے زیادہ نہ بڑھاؤ جیسے حضرت عیسی کو عیسائیوں نے حد سے بڑھا دیا ہے بلکہ تم یہ کہو کہ میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں۔

-

Permalink

See the full chapter: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان مجھے حد سے زیادہ نہ بڑھاؤ۔