TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2500 · Explanation of Buying and Selling

Sunan DarimiHadith 2500

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَلَ خَيْبَرَ بِشَطْرِ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا مِنْ ثَمَرَةٍ أَوْ زَرْعٍ

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبروالوں کے ساتھ یہ معاہدہ کیا تھا کہ وہ پھلوں اور زراعت کی جو پیدوار ہوگی اس کا نصف حصہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کریں گے۔

-

Permalink

See the full chapter: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا خیبر والوں کے ساتھ معاہدہ کرنا۔