TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2442 · Explanation of Buying and Selling

Sunan DarimiHadith 2442

أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الثِّمَارِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا نَهَى الْبَائِعَ وَالْمُشْتَرِيَ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پھلوں کے تیار ہونے سے پہلے انہیں فروخت کرنے سے منع کیا ہے آپ نے خریدار اور فروخت کنندہ دونوں کو منع کیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: پھلوں کے تیار ہونے سے پہلے ان کو بیچنے کی ممانعت