TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2414 · Explanation of Biographies (Seerah)

Sunan DarimiHadith 2414

أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قِيلَ لِشَرِيكٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ لَا حِلْفَ فِي الْإِسْلَامِ وَفِي الْجَاهِلِيَّةِ لَمْ يَزِدْهُ الْإِسْلَامُ إِلَّا شِدَّةً وَجِدَّةً

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے اس حدیث کے راوی شریک سے کوئی سوال کیا گیا یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے منقول ہے انہوں نے جوا ب دیا جی ہاں (وہ بات یہ ہے) اسلام میں غلط بات کو پورا کرنے کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور زمانہ جاہلیت میں جو طے کیا گیا تھا اسلام نے اس میں سختی اور پابندی کا اضافہ کیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: اسلام میں غلط بات پر کوئی اتفاق کی کوئی حیثیت نہیں ہے