TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2405 · Explanation of Biographies (Seerah)

Sunan DarimiHadith 2405

أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ يُؤَيِّدُ هَذَا الدِّينَ بِالرَّجُلِ الْفَاجِرِ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے بے شک اللہ تعالیٰ کسی گنہگار کے ذریعے بھی اس دین کی مدد کرتا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: بے شک اللہ تعالیٰ کسی گنہگار کے ذریعے بھی دین کی مدد کرتا ہے