TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2396 · Explanation of Biographies (Seerah)

Sunan DarimiHadith 2396

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ خَرَجَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدَانِ مِنْ الطَّائِفِ فَأَعْتَقَهُمَا أَحَدُهُمَا أَبُو بَكْرَةَ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں طائف سے تعلق رکھنے والے دو غلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ نے ان دونوں کو آزاد قرار دے دیا ان دونوں میں سے ایک ابوبکرہ ہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: مشرکین کے وہ غلام جو فرار ہو کر مسلمانوں کے پاس آگئے