TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2383 · Explanation of Biographies (Seerah)

Sunan DarimiHadith 2383

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا عُمَارَةُ بْنُ زَاذَانَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ مَلِكَ ذِي يَزَنٍ أَهْدَى إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةً أَخَذَهَا بِثَلَاثَةٍ وَثَلَاثِينَ بَعِيرًا أَوْ ثَلَاثٍ وَثَلَاثِينَ نَاقَةً فَقَبِلَهَا

حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں ذی یزن کے حکمران نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک "حلہ" تحفے کے طور پر پیش کیا تھا جسے اس نے تینتس (٣٣) اونٹوں کے عوض خریدا تھا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے قبول کرلیا۔

-

Permalink

See the full chapter: مشرکین کی طرف سے پیش کئے جانے والے تحائف کو قبول کرنا