TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2381 · Explanation of Biographies (Seerah)

Sunan DarimiHadith 2381

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ هُوَ ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ عَبَّاسٍ عَنْ شِيَيْمِ بْنِ بَيْتَانَ عَنْ جُنَادَةَ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ قَالَ لَوْلَا أَنِّي سَمِعْتُ ابْنَ أَرْطَاةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تُقْطَعُ الْأَيْدِي فِي الْغَزْوِ لَقَطَعْتُهَا

حضرت جنادہ ابوامیہ بیان کرتے ہیں اگر میں نے ابن ارطات کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہوئے نہ سنا ہوتا کہ جنگ کے دوران ہاتھ نہیں کاٹے جاسکتے تو میں اس چور کے ہاتھ کاٹ دیتا۔

-

Permalink

See the full chapter: جنگ کے دوران (چوری کرنے والے کا) ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا