TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2341 · Explanation of Biographies (Seerah)

Sunan DarimiHadith 2341

أَخْبَرَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ

حضرت ابومسعودانصاری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جس سے مشورہ لیا جائے گویا اس کے پاس امانت رکھی گئی۔

-

Permalink

See the full chapter: جس سے مشورہ لیا جائے گویا اس کے سپرد امانت ہوتی ہے