TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2311 · Explanation of Jihad

Sunan DarimiHadith 2311

أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْحَارِثِ عَنْ الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَمْ يَغْزُ أَوْ يُجَهِّزْ غَازِيًا أَوْ يَخْلُفْ غَازِيًا فِي أَهْلِهِ بِخَيْرٍ أَصَابَهُ اللَّهُ بِقَارِعَةٍ قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ

حضرت ابوامامہ بیان کرتے ہیں حضرت محمد نے ارشاد فرمایا جو شخص لڑائی میں شریک نہ ہو اور کسی غازی کوسامان فراہم نہ کرے یا کسی غازی کی غیرموجودگی میں اس کے گھروالوں کا خیال نہ رکھے تو قیامت سے پہلے ہی اللہ اسے کسی مصیبت میں مبتلا کرے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: جو شخص اس حالت میں مرے کہ اس نے کسی لڑائی میں شرکت نہ کی ہو۔