TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2244 · Discussion on Vows and Oaths

Sunan DarimiHadith 2244

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَتْ يَمِينُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي يَحْلِفُ بِهَا لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان الفاظ میں قسم اٹھایا کرتے تھے دلوں کو پھیرنے والی ذات کی قسم ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کے کون سے نام کی قسم اٹھانے سے پوری کرنا لازم ہوتی ہے۔