TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2205 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sunan DarimiHadith 2205

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ وَالثَّقَفِيُّ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ قَالَ وَهُوَ شَحْمُ النَّخْلِ وَالْكَثَرُ الْجُمَّارُ

حضرت رافع بن خدیج بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ پھل اور کثر کی چوری پرہاتھ نہیں کاٹاجائے گا۔ امام دارمی فرماتے ہیں کثر " جمار " کو کہتے ہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: کس طرح کے پھلوں پر (چوری) کرنے سے ہاتھ نہیں کاٹاجاسکتا۔