Sunan Darimi — Hadith 2175
أَخْبَرَنَا يَعْلَى حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا عَنْ عَامِرٍ حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ أَنَّ زَوْجَهَا طَلَّقَهَا ثَلَاثًا فَأَمَرَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَعْتَدَّ عِنْدَ ابْنِ عَمِّهَا ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ
فاطمہ بنت قیس بیان کرتی ہیں کہ ان کے شوہرنے ان کو تین طلاقیں دے دیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ نے انہیں یہ ہدایت دی کہ وہ اپنے چچازاد ابن مکتوم کے ہاں عدت بسر کریں۔
-