TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2144 · Discussion on Marriage

Sunan DarimiHadith 2144

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا

حضرت انس بیان کرتے ہیں حضرت صفیہ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آزاد کردیا تھا اور ان کی آزادی کو ان کا مہر قرار دیا تھا۔

-

Permalink

See the full chapter: کنیز کی آزادی کو اس کا مہر مقرر کرنا۔