TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2077 · Discussion on Marriage

Sunan DarimiHadith 2077

أَخْبَرَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّهُ خَطَبَ امْرَأَةً مِنْ الْأَنْصَارِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اذْهَبْ فَانْظُرْ إِلَيْهَا فَإِنَّهُ أَجْدَرُ أَنْ يُؤْدَمَ بَيْنَكُمَا

حضرت مغیرہ بیان کرتے ہیں انہوں نے ایک انصاری عورت کو نکاح کا پیغام بھیجا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہدایت کی تم جا کر اس عورت کو ایک نظر دیکھ لو کیونکہ یہ تمہارے درمیان محبت پیدا کرنے کے لیے مناسب ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: نکاح کا پیغام دیتے ہوئے عورت کی طرف دیکھنے کی رخصت۔