TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2054 · Explanation of Dreams

Sunan DarimiHadith 2054

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ لَا تَقُصُّوا الرُّؤْيَا إِلَّا عَلَى عَالِمٍ أَوْ نَاصِحٍ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں خواب صرف عالم یا خیر خواہ شخص کے آگے بیان کرو۔

-

Permalink

See the full chapter: خواب کی تعبیر صرف کسی عالم شخص یا کسی خیر خواہ سے لی جائے ان کے علاوہ سے مکروہ ہے