TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1993 · Explanation of Eating

Sunan DarimiHadith 1993

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ فَأْرَةٍ وَقَعَتْ فِي سَمْنٍ فَقَالَ أَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا وَكُلُوا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ بِإِسْنَادِهِ

سیدہ میمونہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا ایسے چوہے کے بارے میں جو گھی میں گرجائے تو آپ نے ارشاد فرمایا اس چوہے اور اس کے آس پاس والے گھی کو پھینک کرباقی کھال و۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: جب چوہا گھی میں گر کر مر جائے