TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1988 · Explanation of Eating

Sunan DarimiHadith 1988

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَكَمِ قَالَ سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ يُحَدِّثُ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَجْنَبَ فَأَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ أَوْ يَنَامَ تَوَضَّأَ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا صدیقہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب جنابت کی حالت میں ہوتے اور آپ کچھ کھانے یا سونے کا ارادہ کرتے تو پہلے وضو کرلیتے۔

-

Permalink

See the full chapter: جنبی شخص کا کھانا