TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1900 · Statement on Sacrifice

Sunan DarimiHadith 1900

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَكْلِ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ وَكُلِّ ذِي مِخْلَبٍ مِنْ الطَّيْرِ

حضرت عباس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر نوکیلے دانتوں والے درندے کا گوشت کھانے سے اور ہر نوکیلے پنجے والے پرندے کا گوشت کھانے سے منع کیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: کون سے درندوں کا گوشت نہیں کھایا جاسکتا۔