TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1874 · Statement on Sacrifice

Sunan DarimiHadith 1874

أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نَحَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ قِيلَ لِأَبِي مُحَمَّدٍ تَقُولُ بِهِ قَالَ نَعَمْ

حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہمراہی میں سات آدمیوں کی طرف سے ایک گائے قربان کی تھی۔ امام دارمی سے سوال کیا گیا آپ اس حدیث کے مطابق فتوی دیتے ہیں انہوں نے جواب دیا جی ہاں۔

-

Permalink

See the full chapter: اونٹ سات آدمیوں کی طرف سے اور گائے سات آدمیوں کی طرف سے قربان کی جائے گی۔