Sunan Darimi — Hadith 1848
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَدْخَلَ رِجْلَهُ فِي الْغَرْزِ وَاسْتَوَتْ بِهِ نَاقَتُهُ أَهَلَّ مِنْ مَسْجِدِ ذِي الْحُلَيْفَةِ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم اپنا پاؤں لگام میں رکھتے تھے اور آپ کی اونٹنی کھڑی ہوجاتی تھی تو آپ مسجد ذوالحلیفہ کے پاس سے تلبیہ پڑھنا شروع کردیتے تھے۔
-