TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1837 · Explanation of Hajj

Sunan DarimiHadith 1837

أَخْبَرَنَا يَعْلَى حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ حَاضَتْ صَفِيَّةُ فَلَمَّا كَانَتْ لَيْلَةُ النَّفْرِ قَالَتْ أَيْ حَلْقَى أَيْ عَقْرَى بِلُغَةٍ لَهُمْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَسْتِ قَدْ طُفْتِ يَوْمَ النَّحْرِ قَالَتْ بَلَى قَالَ فَارْكَبِي حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ بِنَحْوِهِ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں حضرت صفیہ کو حیض آگیا جب روانگی کا وقت آیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا وہ نالائق یعنی عقری یہ ان کی لغت تھی پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا کیا تم نے قربانی کے دن طواف نہیں کرلیا تھا انہوں نے عرض کی جی ہاں آپ نے فرمایا پھر سوار ہوجاؤ۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: جس خاتون کو طواف زیارت کے بعد حیض آجائے۔