TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1809 · Explanation of Hajj

Sunan DarimiHadith 1809

أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ شَوَّالٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهَا أَنْ تَنْفِرَ مِنْ جَمْعٍ بِلَيْلٍ

سیدہ ام حبیبہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی وہ مزدلفہ سے رات کے وقت ہی روانہ ہوجائیں۔

-

Permalink

See the full chapter: مزدلفہ سے رات کے وقت ہی روانہ ہوجانے کی رخصت۔