TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1772 · Explanation of Hajj

Sunan DarimiHadith 1772

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ هُوَ ابْنُ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ يَعْلَى عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ طَافَ مُضْطَبِعًا

ابن یعلی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مخصوص طرز پر چادر لپیٹ کر طواف کیا تھا۔

-

Permalink

See the full chapter: مخصوص طرز پر چادر لپیٹ کر رمل کرنا۔