TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1732 · Explanation of Hajj

Sunan DarimiHadith 1732

أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَمَّا يَلْبَسُ الْمُحْرِمُ قَالَ لَا يَلْبَسُ الْقُمُصَ وَلَا الْعَمَائِمَ وَلَا السَّرَاوِيلَاتِ وَلَا الْبَرَانِسَ وَلَا الْخِفَافَ إِلَّا أَنْ لَا يَجِدَ نَعْلَيْنِ فَيَلْبَسَ خُفَّيْنِ وَيَقْطَعَهُمَا أَسْفَلَ مِنْ الْكَعْبَيْنِ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال کیا گیا حالت احرام والا شخص کیا پہنے؟ تو آپ نے جواب دیا قمیض نہ پہنے عمامہ نہ باندھے ٹوپی نہ پہنے موزے نہ پہنے البتہ جس شخص کے پاس جوتے نہ ہوں وہ موزے پہن لے لیکن اسے چاہیے کہ انہیں ٹخنوں کے نیچے سے کاٹ لے۔

-

Permalink

See the full chapter: محرم احرام کی حالت میں کون سے کپڑے پہن سکتا ہے؟