TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1707 · Explanation of Fasting

Sunan DarimiHadith 1707

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ الدَّسْتَوَائِيُّ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَفْطَرَ عِنْدَ أُنَاسٍ قَالَ أَفْطَرَ عِنْدَكُمْ الصَّائِمُونَ وَأَكَلَ طَعَامَكُمْ الْأَبْرَارُ وَتَنَزَّلَتْ عَلَيْكُمْ الْمَلَائِكَةُ

حضرت انس بن مالک روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کے ہاں افطار کرتے تو یہ دعا دیتے تھے تمہارے ہاں روزہ داروں نے افطاری کی ہے تمہارے کھانا نیک لوگوں نے کھایا ہے اور تم پر فرشتے رحمت لے کر نازل ہوئے ہیں ۔

-

Permalink

See the full chapter: روزہ دار کا اس شخص کو دعا دینا جس نے افطاری کروائی ہو۔